ٹکر روک
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واضع ہو جو آپس میں نبروآزما ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واضع ہو جو آپس میں نبروآزما ہوں۔